عون چودھری کاچیئرمین سنسر بورڈ پنجاب بننے سے انکار

لاہور(اپنے نمائندے سے )وزیراعظم کے قریبی دوست عون چودھری نے چیئرمین سنسر بورڈ پنجاب کا عہدہ لینے سے انکار کردیاگزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے مشیر عون چودھری کو عہدے سے فارغ کیا تھا اس کے بعد خبریں زیر گردش تھیں کہ انہیں پنجاب سنسر بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم اب خود وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے عون چودھری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا میں نے چیئرمین سنسر بورڈ پنجاب کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی ،بطور ورکر اپنی پارٹی کیلئے کام کرتا رہوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عمران خان نے ملک کو انٹرنیشنل بھکاری بنادیا ہے ؟ احسن اقبال

اتوار اکتوبر 6 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email نارووال (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک کو انٹرنیشنل بھکاری بنادیا ہے ، اناڑی موٹر سائیکل نہیں چلا سکتا ملک کیسے چلائے گا ؟نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔