طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

1

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے، چاہتے تو افغانستان کو 2 دن میں فتح کر سکتے تھے لیکن ایک کروڑ افراد کو نہیں مارسکتے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے نئے جوہری معاہدے پر چین اور روس بھی دستخط کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ نئے جوہری معاہدے پر دستخط کے معاملے پر روس اور چین سے بات کر چکے ہیں اور دونوں ہی اس حوالے سے پرجوش ہیں۔

یاد رہے امریکا اور روس میں سرد جنگ کے زمانے میں ہونے والے معاہدے کی مدت پوری ہوگئی جس کے بعد دونوں نے اسے باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

One thought on “طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کسی کو کشمیریوں کا حق نہیں‌ چھیننے دیں گے، میر واعظ عمر فاروق

اتوار اگست 4 , 2019
سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کے خلاف حریت قیادت نے عالمی برادری اور خاص طور پر امت مسلمہ کو جھنجھوڑ ڈالا۔ میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں کشمیریوں سے کیے وعدے پورے کیے جائیں، کسی کو بھی کشمیریوں کا […]
کسی کو کشمیریوں کا حق نہیں‌ چھیننے دیں گے، میر واعظ عمر فاروق - Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط