صرف ٹیکس پیئرز کو کنکشن دیں، FBR کا گیس کمپنیوں کو مراسلہ

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے سوئی گیس کمپنیوں کو صرف ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل صارفین کو گیس کنکشن فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے مینیجنگ ڈائریکٹررز سوئی ناردرن اورسوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام افراد کو کمرشل اور صنعتی گیس کنکشن نہ دیئے جائیں جو انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کے تحت ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ پر موجود نہیں ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر نے ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو درخواست کی ہے کہ تمام افراد جن کو صنعتی اور کمرشل گیس کنکشن دیے گئے ہیں ان کا ڈیٹا ایف بی آر سے شیئر کی جائے۔

دوسری جانب ایف بی آر نے سیلز ٹیکس طلب کرنے والے غیر رجسٹرڈ دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

بدھ اگست 14 , 2019
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر سے بڑھنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 مارچ 2019ء تک ملک میں پے منٹ کارڈز کی مجموعی تعداد 42.2 ملین تک پہنچ گئی ہے، جس میں ڈیبیٹ کارڈز کی تعداد 23.9 […]
ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع - Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط