شہزاد اکبر معاون خصوصی برائے احتساب اور امور داخلہ مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نے بیرسٹر شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب اور امور داخلہ مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال اگست میں شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب بھی مقرر کیا تھا۔

آج وزیراعظم نے ترقی پانے والے وفاقی سیکرٹریز کے ساتھ ملاقات کی تھی جس میں معاون خصوصی شہزاد اکبر نے بھی شرکت کی تھی جبکہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے بھی وزیراعظم سے الگ ملاقات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آرمی چیف کا مصحف ایئربیس کا دورہ، ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی

منگل دسمبر 3 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مصحف ایئر بیس کا دورہ کیا اور ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔