شاہد آفریدی آزاد کشمیر کا جھنڈا تھامے کراچی کی سڑکوں پر نکل آئے

کراچی: وم آزادی پاکستان منانے کے لیے قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، شاہد آفریدی آزاد کشمیر کا جھنڈا تھامے بیٹیوں کے ساتھ کراچی کی سڑکوں پر نکل آئے۔

پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر سپر سٹار کرکٹر بھی پرجوش ہیں، شاہد آفریدی کا بوم بوم انداز کمال تھا۔ آل راؤنڈر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ آزاد کمشیر کا جھنڈا لیے کراچی کی سڑکوں پر مداحوں کو گلے ملے، ملی نغمے پر جھومتے نظر آئے۔

قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی پرچم لگا کر یوم آزادی منایا۔ عمر اکمل اور وہاب ریاض نے بھی قومی دن کے موقع پر خوشی کا اظہار کیا۔ سابق کپتان راشد لطیف پر بھی یوم آزادی کے رنگ نمایاں، لیجنڈری وقار یونس نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی تصویر اور شعر کے ساتھ یوم آزادی کو منایا۔

Share This :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پوری قوم دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے، سرفراز

جمعرات اگست 15 , 2019
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے عیدالاضحیٰ پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ پرمسرت موقع پر غریبوں کو نہ بھولیں۔ عید کی نماز کے بعد اپنے گھر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں سرفراز احمد نے قوم کو عید کی مبارک باد […]
پوری قوم دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے، سرفراز - Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط