شام: ادلب میں بمباری، 10 شہری جاں بحق

شام کے صوبے ادلب میں بمباری سے 10 شہری جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

سیریئن آبزرویٹری کے مطابق شام کی حکومتی فورسز نے جہادیوں کے علاقے معرت النعمان میں بمباری کی۔

سیریئن آبزرویٹری کے مطابق ادلب میں بمباری حکومتی فورسز نے کی ہے، جس میں درجن کے قریب شہری جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کرپٹ لوگوں کی وفاداریاں خرید کرانہیں اسمبلیوں میں لایا جاتا ہے جو سراسر غلط ہے: محمود خان اچکزئی

منگل دسمبر 3 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email کوئٹہ:پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کی وفاداریاں خرید کرانہیں اسمبلیوں میں لایا جاتا ہے جو سراسر غلط ہے۔ ہمیں بیرونی امداد نہیں چاہیے، بس اپنے وطن کے وسائل ہر حق تسلیم کیا جائے۔یہ بات […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔