سی آئی اے پولیس اوتھل کی کاروائی نان کسٹم پیڈ کار برآمد دو ملزمان گرفتار مقدمہ درج

اوتھل(این این آئی) سی آئی اے پولیس اوتھل کی کاروائی نان کسٹم پیڈ کار برآمد دو ملزمان گرفتار مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق اوتھل کے قریب آہورہ کے مقام پر اوتھل سی آئی اے نے آہورہ چیک پوسٹ پر کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ کابلی، جعلی کاغزات جعلی نمبر والی کار برآمد کرکے دو ملزمان محمد ابرہیم ولد عبدالحضرت سکنہ اپر دیر خیبر پختون خوا اور ضیاءالرحمن ولد حمیدالرحمن سکنہ اپر دیر خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان کی 11جیلوں میں 2500 کے لگ بھگ قیدی پابند سلال

اتوار نومبر 17 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کی جیلوں میں ڈیڑھ سو کے لگ بھگ قیدیوں کے خطرناک موذی امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ صوبے کی جیلوں میں طبی سہولیات کا فقدان ہے دو جیلوں کے علاوہ کسی جیل میں […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔