سیالکوٹ میں پولیس خدمت مرکز عوام کے لیے مسیحا بن گیا

سےالکوٹ (بےورورپورٹ)سیالکوٹ میں پولیس خدمت مرکز عوام کے لیے مسیحا بن گیاڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کی سربراہی میں پولیس خدمت مرکز قائم کردیا گیا جس سے سیالکوٹ کی عوام مستفید ہو رہی ڈی اےس پی ٹریفک مظہر فرید کا کہنا ہے کہ ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ر مستنصر فیروز کی ہدایت کے مطابق سیالکوٹ کی عوام کو ٹاوٹ مافیہ سے محفوظ کیا جارہا ہے جدید سہولیات سے شہریوں کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سیالکوٹ پولیس خدمت مرکز میں عوام کے لیے تقریباً 14 قسم سہولتیں مہیا کی گئی ہے جن میں نقل لائسنس، بین الاقوامی اجازت نامہ، بزرگ شہری،خواتین، ملازم کی تصدیق ایف آ ئی آ ر کی کاپی، ملازم کا اندراج، اطلاع گمشدگی، معلومات لوئرپرمٹ، تجدید لائسنس، کریکٹر سرٹیفکیٹ، گاری کی تصدیق، جرم کی اطلاع، خواتین پر تشدد وغیرہ شامل ہیںخدمت مرکز میں داخل ہوتے ہی استقبالیہ دسک پر موجود پولیس اہلکار شہریوں کو معلومات فراہم کر یں گے سیالکوٹ میں پولیس خدمت مرکز کے آغاز سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ پری ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ خدمت مرکز بنانا ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ر مستنصر فیروز انتہائی مثبت قدم ہے جس سے ٹاوٹ مافیہ کا زور ٹوٹا گیا ہے حکومت پنجاب کو چاہیے کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں تاکہ انکی مشکلات آ سان ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گورنمنٹ پرائمری سکول کریم آباد میں گندا پانی جمع،جوہر بن گیا

اتوار اکتوبر 20 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email منڈ ی احمد آباد ( نامہ نگار)گورنمنٹ پرائمری سکول کریم آباد مسائلستان بن گیا ۔ سیوریج اوربارش کا پانی داخل ہونے سے جوہڑبن جاتاہے ،چوکیداراورخاکروب نہ ہونے کی وجہ سے صفائی اساتذہ کوکرناپڑتی ہے انتہائی خستہ دیواریں کسی بھی وقت گر […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔