سگریٹ پینے کے شوقین افراد کیلئے خطرناک خبر۔۔۔!

0

بدلتے حالت کے مطابق جہاں انسان کا طرز زندگی تبدیل ہو رہا وہیں انسانی معاشرے میں پائی جانے والی علتیں بھی ماڈرن انداز اپناتی جا رہی ہیں۔ ٹیکنالوجی کی جدیدیت کا ایک رُخ ای سگریٹ کی صورت میں سامنے آیا ہے جس کا مقصد سموکنگ سے نجات یا اسے کم کرنا تھا۔ اگرچہ ای سگریٹ اسی مقصد کے لئے گیا تھا گیا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ اس کے استعمال سے تمباکو نوشوں کی تعداد میں کافی فرق پڑے گا اور یہ تمباکو کی نسبت نقصان دہ بھی کم ہو گا مگر یہ کیا ہوا کہ سان فرانسسکو ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کرنے والے پہلا امریکی شہر بن گیا ہے مگر دوسری جانب برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسسگریٹ نوشی ترک کرنے کے عمل میں تمباکو نوشوں کی مدد کے لیے انھیں استعمال کر رہی ہے چنانچہ سوال یہ اٹھتا ہے کہ ای سگریٹ کے محفوظ ہونے کے خیال کی سچائی کیا ہے؟

Leave A Reply

Your email address will not be published.