سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے 100 سے زائد حملوں میں ایران ملوث ہے، اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ حملے یمن سے کیے گئے ہیں۔

مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف صرف دنیا کو دکھانے کے لیے سفارتکاری کرتے ہیں تاہم تمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں جب کہ امریکا اتحادیوں کے ساتھ مل کر پوری کوشش کرے گا کہ تیل کی فراہمی میں کوئی تعطل نہ آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صدر ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو، دفاعی تعاون کی پیشکش

اتوار ستمبر 15 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ نے ان حملوں کا […]
صدر ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو، دفاعی تعاون کی پیشکش Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔