سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا

چونیاں(عثمان چوہدری سے) سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ سہیل شہزاد چونیاں کے علاقے الہ آباد میں بھی کافی عرصہ چنگ چی رکشہ چلاتا رہا ہے، سہیل شہزاد کے خلاف مزید 6 مقدمات کا ریکارڈ سامنے آیا جس میں 3 مقدمات چوری اورایک مقدمہ ارادہ ڈکیتی اور2 مقدمات ناجائز اسلحہ کا ہے جو تھانہ الہ آباد اورتھانہ صدر چونیاں میں درج ہیں۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے ملزم سہیل شہزاد کو 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایسی ٹیم سے ہار جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں، آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے،پریس کانفرنس

منگل اکتوبر 8 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلکیٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا ٹیم کی شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ ایسی ٹیم سے ہار جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں، آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔ٹی ٹوئنٹی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔