حکومت نے کشمیر کو بیچ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان

ی جی خان: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر کو بیچا ہے اور ایک شخص کو میں کشمیر کاہری سنگھ کہتا ہوں۔

ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے آج کشمیر میں جو شو کیا اس میں ٹیچر ، سرکاری ملازمین اور پٹواری شریک تھے جب کہ آزادی مارچ کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مشاورت کا عمل جاری ہے اب تک ہم نے 15 ملین مارچ کئے ہیں جس میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے شرکت کیے لیکن ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹا، جتنے بھی مارچ کئے اس وقت سیاسی جماعتیں ساتھ نہیں تھیں اس کے باوجود مارچ کامیاب رہے، تحریکیں گرفتاریوں سے نہیں رکتیں، یہ سیلاب جب چلتا ہے تو رکتا نہیں ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلاول اپنا برخوردار ہے اس کی ہر ادا ہمیں پسند ہے جب کہ چیف جسٹس نے صحیح کہا ہے کہ نیب انتقامی ادارہ جس کے ذریعے احتساب کے نام پر مخالفین کو تنگ کیا جارہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں کمی

ہفتہ ستمبر 14 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔