جے یو آئی (ف) کے دھرنے میں سیرت طیبہ کانفرنس

جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے خلاف جاری آزادی مارچ میں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت طیبہ کانفرنس ہورہی ہے۔

امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کی صدارت میں ہونے والی سیرت طیبہ کانفرنس سے پیر ذوالفقار نقشبندی خصوصی خطاب کریں گے اور دیگر علما میں مولانا ادریس، مولانا زاہد الراشدی، مولانا سعید یوسف، مولانا اسماعیل کاظمی، مولانا الیاس گھمن شامل ہیں۔

سیرت طیبہ کانفرنس میں ملک کے نامور قرا قاری ابراہیم، قاری عبدالرووف اور قاری ادریس کے علاوہ نعت خواں مولانا شاہد عمران عارفی، حافظ منیر، عثمان قصوری اور حافظ عبدالباسط حسانی سمیت دیگر شریک ہوں گے۔

نماز عصر کے بعد شروع ہونے والی سیرت طیبہ کانفرنس رات گئے تک جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاہور میں 2 گروہوں میں فائرنگ، 5 افرادجاں بحق

ہفتہ نومبر 9 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور کے علاقے باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر دو گروہوں میں فائرنگ سے ایک راہ گیر سمیت 5 افرادجاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے ڈیال گاؤں میں میں کچھ عرصہ قبل رفاقت اور […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔