بھارتی باﺅلر محمد شامی کو مستقبل کا ریورس سوئنگ کنگ قرار دے دیا،شعیب اختر

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے بھارتی باولر محمد شامی کو مستقبل کا ریورس سوئنگ کنگ قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد شامی سے ان کی بات ہوئی تھی، بھارتی فاسٹ باولر مایوس تھا کہ وہ اپنی ٹیم کیلئے کچھ نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے محمد شامی کا حوصلہ بڑھایا اور اسے تلقین کی کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کرے، محمد شامی کو بتایا کہ اس کی ریورس سوئنگ کافی بہترین ہے۔ وہ تھوڑی اور محنت کرے تو دنیائے کرکٹ کا نیا ریورس سونگ کنگ بن سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کیخلاف فیصلہ دیا تو ہم اس پر بیٹھیں گے اور اس فیصلے کودیکھا جائے گا،حافظ حسین احمد

بدھ اکتوبر 9 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email اسلام آباد (مشرق ڈیسک) جے یو آئی کے رہنماحافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگر ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کیخلاف فیصلہ دیا تو ہم اس پر بیٹھیں گے اور اس فیصلے کودیکھا جائے گا ، ہم قانون کا احترام کریں […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔