بٹیاں سے 5سالہ بچے کی لاش برآمد

میانوالی(حافظ کاشف سندھو سے)گذشتہ روز بٹیاں سے لاپتہ ہونے والے5سالہ بچے کی لاش برامد تفصیلات کے مطابق 5 سالہ ابراہیم نیازی کی لاش زمین میں گاڑھ دی گئی ذرائع کے مطابق ڈی پی او میانوالی اسد حسن علوی موقع پر پہنچ کرملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھوکھرا پارہ میں پرائیویٹ سکول میں ٹیچر کابچے پر بدترین تشدد،پولیس کارروائی کرنے سے گریزاں

پیر اکتوبر 7 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھوکھرا پارہ کے علاقے میں قائم پرائیویٹ اسکول انتظامیہ والدین کو حساس اداروں کے نام پر کال کے زریعے دھمکیاں دی جانے لگی ، کھوکھرا پارہ تھانے میں بچے پر ٹیچر کی جانب سے بدترین تشدد کا مقدمہ […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔