بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولوںمیں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولز میں تعطیلات 10 روز کیلئے ہوں گی جبکہ سردعلاقوں میں سکولز 75 روز کیلئے بند رہیں گے،سردعلاقوں میں سکولز16 دسمبر2019 سے 29 فروری 2020 تک بند رہیں گے جبکہ گرم علاقوں کے سکولز22 سے 31 دسمبرتک 10 روز کیلئے بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاہو ر: مسجد سے ایک لاکھ روپے مالیت کے جوتے چوری

منگل دسمبر 3 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور کی مسجد سے ایک لاکھ روپے مالیت کے جوتے چوری ہو گئے، متاثرہ شہری نے تھانے میں درخواست دے دی۔ لاہور کے تھانہ سول لائینز میں ڈیفنس کے رہائشی شیراز بشیر نے درخواست دی ہے کہ گنگا رام اسپتال کے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔