بلاول بھٹو کا خارجی محاذ پر حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

0

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خارجی محاذ پر غیر مشروط حمایت دینے کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عمران خان کے رویے کے باوجود ہمیں وسیع تر قومی مفاد کو مد نظر رکھنا ہوگا، ہر ایک کو دنیا کو پاکستان کے ساتھ انگیج کرنے کی کوششوں کی حمایت کرنی چاہئے، ضروری ہوا تو معیاری تنقید بھی کروں گا مگر پاکستان کیلئے ہمیشہ حمایت کروں گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.