برکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک

ہانتوکورا: افریقی ملک برکینا فاسو میں واقع چرچ میں عبادت کے دوران مسلح حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔

شہر ہانتو کورا کے چرچ میں سروس کے دوران بندوقوں سے مسلح افراد داخل ہوئے اور عبادت میں مصروف لوگوں پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے، خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ حملے کے بعد ملزمان سکوٹر پر فرار ہو گئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ اکتوبر ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں 15 نمازی جاں بحق ہو گئے تھے۔ گذشتہ چند سال کے دوران برکینا فاسو میں دہشتگردی کے واقعات میں سینکڑوں لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی

منگل دسمبر 3 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد آئی سی سی نے نئی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے، بھارت کا پہلی پوزیشن […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔