باکسر عامر خان کا لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مقبوضہ کشمیر اور سرحد پر جاری بھارت کی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وہاں اضافی بھارتی سیکیورٹی فورسز کو تعینات کردیا گیا تھا اور مسلسل 20 دن سے گرفیو کا سلسلہ جاری ہے۔

اس دوران بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے متعدد جوان اور شہری جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

متحدہ عرب امارات سے غیر قانونی دولت کی نشاندہی میں تعاون کی درخواست

اتوار اگست 25 , 2019
اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ان تمام پاکستانیوں کی معلومات فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کردی جنہوں نے غیر قانونی دولت چھپانے کے لیے اقامے حاصل کیے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کا قانون غیر ملکی شہریوں کو ایک مقررہ حد سے زائد […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط