ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد حماد اظہر کی قیادت میں پیرس پہنچ گیا

پیرس (مشرق نیوز )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کےلئے 5رکنی پاکستانی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں پیرس پہنچ گیا ،پاکستان کے حوالے سے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 15اور 16اکتوبر کو ہو گاجبکہ اجلاس کا اختتامی سیشن 18اکتوبر کو ہو گا،پاکستان کے بارے میں ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ 19اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے،اجلاس میں پاکستان کی جانب سے کوئی رپورٹ پیش نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ایف اے ٹی ایف نے کوئی رپورٹ طلب کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اقامہ ہولڈرز کی معلومات پاکستان کو ملنی چاہئیں،چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

ہفتہ اکتوبر 12 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے اقامہ ہولڈرز کی معلومات پاکستان کو ملنی چاہئیں،تاجروں کیساتھ ڈیڈلاک نہیں ،چھوٹے و درمیانے درجے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم لانا چاہتے ہیں،تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے پریس کانفرنس […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔