ایران میں زلزلے کے جھٹکے

0

تہرا ن (مشرق نیوز)ایران کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی ہےتفصیلات کے مطابق ایران کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے سے3افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.