اگلے ہفتے ہمارا نیا لائحہ عمل سامنے آجائے گا، اکرم درانی

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی نے کہا ہے کہ پیر یا منگل کو اگلا لائحہ عمل آجائے گا۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے مذاکرات معطل نہیں ہوئے، مذاکرات آگے کس طرح بڑھانے ہیں اس پر مشاورت ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک نے جس طرح بات کی تھی اسی لہجے میں جواب دے دیا۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پیر ہو یا منگل اپنے پلان بی پر عمل کریں گے اور رہبر کمیٹی کا اجلاس بھی ضرورت پڑنے پر بلا لیں گے۔

اکرم درانی نے کہا کہ پیر یا منگل کو ہمارا اگلہ لائحہ عمل سامنے آ جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ ہوسکا، لندن روانگی تاخیر کا شکار

اتوار نومبر 10 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل نہ سکا جس پر ان کی روانگی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کیے جانے کے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔