انٹرنیشنل سکواش وومن چیمپئن شپ: پاکستانی آمنہ فیاض نے ہم وطن کو پچھاڑ دیا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل سکواش سرکٹ وومن چیمپئن شپ پاکستان کی آمنہ فیاض نے حریف ہم وطن کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ہرا دیا۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل سکواش سرکٹ وومن چیمپئن شپ کے دوران پاکستان کی آمنہ فیاض نے اپنی حریف ہم وطن مقدس اشرف کو فیصلہ کن میچ کے دوران پچھاڑ دیا، فاتح کھلاڑی نے یہ میچ 0-3 سے جیتا۔

پہلی راؤنڈ میں آمنہ فیاض نے ہم وطن کو 12-10 سے ہرایا، دوسری گیم میں 11-8 سے فتح کو گلے لگایا جبکہ تیسری اور آخری راؤنڈ میں مقدس اشرف کو 12-11 سے پچھاڑا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

ہفتہ اگست 31 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email پیساڈینا، کیلیفورنیا: یہ اتنی حساس اور جدید ہے کہ دس لاکھ کلومیٹر دوری پر موجود دمکتے جگنو کو بھی آسانی سے شناخت کرسکتی ہے۔ اس جدید ترین خلاجی دوربین کو ’جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘ کا نام دیا گیا ہے جو ہبل […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔