امریکا:خام تیل کے نرخ میں اضافہ

0

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 85 سینٹ (1.6 فیصد)بڑھ کر 54.12 ڈالر فی بیرل رہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ (0.8 فیصد)اضافے کے ساتھ 49.98 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.