اقامہ ہولڈرز کی معلومات پاکستان کو ملنی چاہئیں،چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے اقامہ ہولڈرز کی معلومات پاکستان کو ملنی چاہئیں،تاجروں کیساتھ ڈیڈلاک نہیں ،چھوٹے و درمیانے درجے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم لانا چاہتے ہیں،تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا یواے ای حکام سے اقامہ کے غلط استعمال پر بات ہوئی ،اقامہ ہولڈر کی معلومات پاکستان سے شیئر کرنے پراتفاق ہوا،یواے ای کے متعلقہ حکام آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے ،انہوں نے کہا تاجروں کیساتھ ڈیڈلاک نہیں ،تاجروں کے 2گروپ اوردونوں الگ الگ احتجاج کررہے ہیں ،تاجروں سے مذکرات کے 20 تا40 دور ہو چکے ہیں ،چھوٹے و درمیانے درجے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم لانا چاہتے ہیں، فکس ٹیکس سکیم دکان کے سائزکے مطابق لانا چاہتے ہیں،تاجرٹرن اوورپرفکس ٹیکس چاہتے ہیں ،اب ایف بی آرٹرن اوورپر فکس ٹیکس کیلئے بھی رضا مندہے ،شبرزیدی نے کہا فکس ٹیکس سکیم کے بعد شناختی کارڈکی شرط کاکوئی ایشو نہیں رہے گا،انہوں نے کہا بڑی دکانوں کیلئے کمپیوٹر سسٹم سے منسلک ہونے کا نظام متعارف کرا دیا،25 ہزاردکانوں پر سسٹم نصب کردیا ،یکم دسمبر سے مزید دکانوں پرسسٹم نصب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مولانا کی حمایت کرتے ہیں،عوامی سیلاب کو کوئی نہیں روک سکتا،پیپلزپارٹی

ہفتہ اکتوبر 12 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور( اپنے نمائندے سے) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے سابق صدر آصف زرداری کسی کے سامنے نہیں جھکےں گے ، ان کے خلاف نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں،جعلی اکاﺅنٹ کا جعلی مقدمہ بنایا گیا ،آصف […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔