آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی، جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور خطے میں امن وامان کی صورتحال سمیت  ایل اوسی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں اور بلااشتعال فائرنگ پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزاد کشمیر کو کشمیر کاز اور اس کےعوام کی بھر پورحمایت کی یقین دہانی کرائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارتی اقدامات کیخلاف پارلیمانی وفود دنیا بھر میں بھیجے جائیں، کائرہ

ہفتہ اگست 17 , 2019
اسلام آباد: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر یلغار کی ہے، تب سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، صرف ٹویٹ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، بھارتی اقدامات کے خلاف پارلیمانی وفود دنیا بھر میں […]
بھارتی اقدامات کیخلاف پارلیمانی وفود دنیا بھر میں بھیجے جائیں، کائرہ - Mashriq Newspaper

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط