آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام جنرل کینتھ میک کینزی نے ملاقات کی جس میں افغانستان، کشمیر،علاقائی سلامتی کی صورتحال اور جیو اسٹریٹیجک حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات میں امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کے ساتھ دیگر امریکی حکام بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک بھر میں محرم کے جلوس رواں‌ دواں، فول پروف سکیورٹی، سنائپرز تعینات

پیر ستمبر 9 , 2019
حکومت نے صوبے میں موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری بند رہے گی، سنائپرز بھی تعینات ہوں گے اور فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ دیگر شہروں میں بھی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ ملک بھر میںمحرم […]
ملک بھر میں محرم کے جلوس رواں‌ دواں، فول پروف سکیورٹی، سنائپرز تعینات

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط