کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ سافٹ ڈرنک کا ذائقہ پلاسٹک کی بوتل اور شیشے کی بوتل میں مختلف ہوتا ہے؟ ایسا کیوں ہے ؟ اس کے پیچھے ایک سائنسی وجہ ہے آئیے آپ کو بتائیں۔ سافٹ ڈرنکس بنانے والی کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آیا سافٹ […]

امریکی ماہرین نے بریسٹ کینسر کے علاج کے لیے ایک نیا اور سب سے آسان اور سستا طریقہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی یونیورسٹی ’جانز ہاپکنز‘ کے ماہرین نے بریسٹ کینسر کے علاج کے لیے کولڈ ڈرنکس سمیت دیگر مشروبات میں استعمال ہونے والے کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کو استعمال […]

واشنگٹن: بعض اینٹی بایوٹکس دوائیں انسانوں میں سننے کی سماعت کو بہت نقصان پہنچاسکتی ہیں جس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ ماہرین نے کہاہے کہ اس کی وجہ اندرونی سوزش ہے جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ہمارا جسم کسی انفیکشن کی صورت میں اپنا ردِ عمل کرتا ہے۔ اس […]

دور حاضر میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو اسمارٹ فون استعمال نہ کرتا ہو اور بالخصوص اپنے بسترپر لیٹ کر اس کا استعمال نہ کرتا ہو لیکن یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس طرح کا عمل آپ کی صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی نے […]

دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔ بیشتر افراد اسے اصل شکل یعنی کچھ تیکھے ذائقے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، جبکہ یہ فروٹ فلیورز کی شکل میں میٹھا بھی دستیاب ہوتا ہے۔ دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی […]

دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔ بیشتر افراد اسے اصل شکل یعنی کچھ تیکھے ذائقے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، جبکہ یہ فروٹ فلیورز کی شکل میں میٹھا بھی دستیاب ہوتا ہے۔ دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی […]

جسم سے پیشاب کا اخراج بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ گردے اضافی پانی اور کچرے کو خون سے فلٹر کرتا ہے اور اسے مثانے میں منتقل کردیتا ہے۔ اوسطاً ایک فرد روزانہ چار سے چھ بار پیشاب کرتا ہے اور چار گھنٹے کے اندر ایک چکر لگ ہی جاتا ہے۔ […]

کیا آپ شناخت کرسکتے ہیں کہ صحت کے لیے نقصان دہ غذائیں کونسی ہیں؟ درحقیقت ایک عام فرد کے لیے یہ تعین کرنا مشکل ہے کہ وہ صحت بخش ہے یا نہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں ایسی غذا بہت زیادہ عام ہے جو صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ […]

 لندن: اقوامِ متحدہ کے ماتحت اداروں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے متنازعہ، غریب ترین اور جنگ زدہ ممالک میں بچوں کی بڑی تعداد ویکسین سے محروم ہے اور یوں ان میں خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی ذیلی تنظیموں نے تشویش ظاہر […]

بدلتے حالت کے مطابق جہاں انسان کا طرز زندگی تبدیل ہو رہا وہیں انسانی معاشرے میں پائی جانے والی علتیں بھی ماڈرن انداز اپناتی جا رہی ہیں۔ ٹیکنالوجی کی جدیدیت کا ایک رُخ ای سگریٹ کی صورت میں سامنے آیا ہے جس کا مقصد سموکنگ سے نجات یا اسے کم کرنا تھا۔ […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط